پاکستان شاہینز کے خرم شہزادکی چارروزہ میچ میں 6وکٹیں 

    پاکستان شاہینز کے خرم شہزادکی چارروزہ میچ میں 6وکٹیں 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

  راولپنڈی(این این آئی)پاکستان شاہینز کے فاسٹ باؤلر خرم شہزاد کی سری لنکا اے کے خلاف شاندار کارکردگی کا سلسلہ جاری ہے اور انہوں نے دوسرے چار روزہ میچ کی پہلی اننگز میں سری لنکا اے کے خلاف 30 رنز کے عوض 6 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔خرم شہزاد نے سری لنکا اے کے خلاف پہلے چار روزہ میچ میں بھی عمدہ بولنگ کرتے ہوئے پہلی اننگز میں 4 اور دوسری اننگز میں 5 وکٹیں حاصل کی تھیں۔

 ، وہ اب تک 3 اننگز میں 15 وکٹیں حاصل کر چکے ہیں۔