پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ ڈیوڈ ہیمپ پاکستان پہنچ گئے

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ ڈیوڈ ہیمپ پاکستان پہنچ گئے
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ ڈیوڈ ہیمپ پاکستان پہنچ گئے
سورس: Twitter

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کے غیر ملکی کوچ ڈیوڈ ہیمپ پاکستان پہنچ گئے ہیں جو رواں ہفتے کراچی میں جاری کیمپ کو جوائن کریں گے۔ 
تفصیلات کے مطابق پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ ان دنوں نیشنل سٹیڈیم میں جاری ہے جہاں کھلاڑی بھرپور پریکٹس میں مصروف ہیں اور دوسری جانب ویمنز ٹیم کے غیر ملکی کوچ ڈیوڈ ہیمپ بھی پاکستان پہنچ گئے ہیں۔ 
ذرائع کے مطابق ڈیوڈ ہیمپ لاہور میں پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) حکام سے ملاقات کے بعد امکان ہے کہ وہ بدھ یا جمعرات کو کراچی میں جاری کیمپ کو جوائن کریں گے۔

مزید :

کھیل -