گلبائی کے علاقے میں گاڑی کی ٹکر سے سیکورٹی گارڈ ہلاک

گلبائی کے علاقے میں گاڑی کی ٹکر سے سیکورٹی گارڈ ہلاک

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی(کرائم رپورٹر) گلبائی پل میں نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے سیکورٹی گارڈ جاں بحق ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق شیرشاہ کے علاقے گلبائی ہونڈا کمپنی کے قریب نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے سڑک عبور کرنے والا شخص 45 سالہ عبدالمجید ولد سلیمان خان جاں بحق ہوگیا، متوفی کی لاش کو ایدھی ایمبولینس کے ذریعے سول اسپتال لایا گیا تاہم متوفی نجی کمپنی کا سیکورٹی گارڈ بتایا جاتا ہے۔