بھارتی صدر پرناب مکھرجی کا سانحہ چارسدہ پر اظہار مذمت

بھارتی صدر پرناب مکھرجی کا سانحہ چارسدہ پر اظہار مذمت
بھارتی صدر پرناب مکھرجی کا سانحہ چارسدہ پر اظہار مذمت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک )بھارتی صدر پرناب مکھر جی نے باچا خان یونیورسٹی پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردوں کے حملے میں شہید ہونے والے افراد کے لواحقین کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق ان کا کہنا تھا کہ باچا خان یونیورسٹی میں مشاعرے پر حملہ قابل مذمت ہے۔اس سے قبل بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے بھی چارسدہ سانحہ پر اظہار افسوس کیا تھا ۔