دہشت گردوں نے تعلیمی اداروں پر بزدلانہ حملہ کیا ،شہدا کے لواحقین کے غم میں شریک ہیں،امریکی سفیر

دہشت گردوں نے تعلیمی اداروں پر بزدلانہ حملہ کیا ،شہدا کے لواحقین کے غم میں ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )امریکی سفیر ڈیوڈ ہیلز نے سانحہ چارسدہ پر اظہار مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردوں نے تعلیمی ادارے کو بزدلانہ حملے کا نشانہ بنا یا ، ہم حملے میں شہید ہونے والے افراد کے لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق امریکی سفیر کا کہنا تھا کہ امریکہ دہشت گردی کیخلاف جنگ میں امریکہ پاکستان کے ساتھ کھڑا ہے اور ہم پاکستان کے ساتھ ہر ممکن تعاون جاری رکھیں گے

مزید :

صفحہ اول -