راؤ انوار کے ہاتھوں مارے گئے نقیب اللہ محسود کی بیٹیاں بھی منظرعام پر آگئیں ، ابو کے بارے میں سوال پر ایسی بات کہہ دی کہ آپ کی آنکھیں بھی نم ہوجائیں گی

راؤ انوار کے ہاتھوں مارے گئے نقیب اللہ محسود کی بیٹیاں بھی منظرعام پر ...
راؤ انوار کے ہاتھوں مارے گئے نقیب اللہ محسود کی بیٹیاں بھی منظرعام پر آگئیں ، ابو کے بارے میں سوال پر ایسی بات کہہ دی کہ آپ کی آنکھیں بھی نم ہوجائیں گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی,پشاور (آئی این پی )مبینہ مقابلے میں قتل ہونے والے نوجوان نقیب اللہ محسود کی ننھی بچیوں نے بھی انصاف کی اپیل کردی۔

نجی ٹی وی سے بات چیت کرتے ہوئے نقیب اللہ کی معصوم بچیوں نے والد کے بے رحمانہ قتل کیخلاف انصاف کی اپیل کی ، جب ان سے پوچھا گیا کہ آپ کے ابو کہاں گئے تھے، جواب میں انہوں نے کہا کہ ابو کراچی گئے تھے۔

نقیب کی بیٹی نے کہا کہ ہمارے ابوکے ساتھ ظلم ہوا ہے۔ ننھی بچیوں کا کہنا تھا کہ ہمیں حکومت سے انصاف چاہئے۔