ڈیرہ مرادجمالی میں ایف سی کا سرچ آپریشن،کالعدم بی آر اے کا مبینہ سرغنہ خیراللہ عرف خیرا ہلاک

ڈیرہ مرادجمالی میں ایف سی کا سرچ آپریشن،کالعدم بی آر اے کا مبینہ سرغنہ ...
ڈیرہ مرادجمالی میں ایف سی کا سرچ آپریشن،کالعدم بی آر اے کا مبینہ سرغنہ خیراللہ عرف خیرا ہلاک

  

ڈیرہ مراد جمالی (ڈیلی پاکستان آن لائن)ڈیرہ مراد جمالی کے علاقے چھترو میں ایف سی کے آپریشن میں کالعدم بی آر اے کا مبینہ سرغنہ خیراللہ عرف خیرا ہلاک ہو گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈیرہ مراد جمالی کے علاقے چھترو میں ایف سی نے دہشتگردوں کیخلاف سرچ آپریشن کیا جس کالعدم بی آر اے کا مبینہ سرغنہ خیراللہ عرف خیرامارا گیا،پولیس کے مطابق خیراللہ عرف خیراریلوے ٹریک پر دھماکوں اور سکیورٹی فورسز پر حملوں میں ملوث تھا۔

مزید :

علاقائی -بلوچستان -ڈیرہ مرادجمالی -