ٹبہ سلطان پور‘ بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ شروع‘ صارفین کی مشکلات میں اضافہ

ٹبہ سلطان پور‘ بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ شروع‘ صارفین کی مشکلات میں ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ٹبہ سلطان پور(نمائندہ پاکستان) واپڈا سب ڈویژن ٹبہ سلطان پور کے ایس ڈی او کی جانب سے شہر میں غیر (بقیہ نمبر25صفحہ12پر)

اعلانیہ طویل لوڈشیڈنگ کا سلسلہ چند روز سے شروع کیا ہوا جس کے باعث بجلی کی بندش ہر گھنٹے بعد مسلسل4سے پانچ گھنٹے رہنے لگی ہے جس کی وجہ سے صارفین کو شدید مشکلات کا سامنا کر نا پڑرہا ہے صارفین کاکہنا ہے کہ جب سے نئے ایس ڈی او نے چارج سنبھالا تب سے بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈ نگ شروع کرکے صارفین کو اذیت میں مبتلا کیا ہو ا ہے صارفین نے شدید احتجاج کرتے ہوئے چیف ایگزیکٹو میپکو ملتان اور ایس ای وہاڑی سے فوری طور پر نوٹس لیتے ہوئے ٹبہ سلطان پور شہر میں بجلی کی طویل غیر اعلانیہ لوڈ شیڈ نگ ختم کروا نے کا مطا لبہ کیا ہے۔
صارفین