دوسری بیوی سے ناجائز تعلقات پر بھائی کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا

دوسری بیوی سے ناجائز تعلقات پر بھائی کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا
دوسری بیوی سے ناجائز تعلقات پر بھائی کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ساہیوال (ویب ڈیسک) دوسری بیوی سے ناجائز تعلقات کے شبہ پر سگے بھائی کو قتل کر دیا۔

قتل کی یہ واردات چک نمبر 66جی ڈی میں ہوئی جہاں پر  ملزم صابر کو شبہ تھا کہ اس کے بھائی عبدالغفور کے اسکی بیوی انور بی بی کے ساتھ ناجائز تعلقات ہیں  اور اسی رنج کی بناءپر ملزم صابر اپنے دو ساتھیوں کے ہمراہ گزشتہ شب عبدالغفور کے گھر داخل ہو گیا اور فائرنگ کرکے اس کو قتل کر دیا۔

پولیس نے واقعے کی اطلاع ملتے ہی لاش اپنی تحویل میں لے کر مردہ خانے منتقل کردی جبکہ چاروں ملزم پکڑے گئے۔