مشرف کے ضمانتی مچلکوں کی واپسی کا کیس سماعت کیلئے مقرر

مشرف کے ضمانتی مچلکوں کی واپسی کا کیس سماعت کیلئے مقرر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) اکبر بگٹی قتل کیس میں سابق صدر پرویز مشرف کے ضمانتی مچلکوں کی واپسی کا کیس سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر کر دیا گیا۔چیف جسٹس آف پاکستان کی سربراہی میں تین رکنی بینچ ضمانتی مچلکوں کی واپسی سے متعلق کیس کی سماعت 23اکتوبر کو کرے گا۔سپریم کورٹ نے کیس کی سماعت کیلئے فریقین کو نوٹسز بھی جاری کر دئیے ۔
پرویزمشرف/ ضمانتی مچلکے

مزید :

صفحہ اول -