9ویں محرم الحرام پر شہر میں سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کیے گئے

9ویں محرم الحرام پر شہر میں سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کیے گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 لاہور (کرائم رپورٹر)9 ویں محرالحرام،شہر بھر میں سکیورٹی کے فول پروف انتظامات، جلوسوں ومجالس کی سیکیورٹی پر 15 ہزار سے زائد اہلکار تعینات،لیڈیز پولیس اہلکار بھی جلوسوں کے روٹس پر تعینات کی گئیں ،جلوس میں عزاداروں کو سخت چیکنگ کے بعد داخل ہونے دیا گیا،سکیورٹی کے چار حصار قائم کیے گئے تھے جلوس کے روٹ پر گھروں کی چھتوں پر سنائپر بھی تعینات رہے،سیف سٹی اتھارٹی کے کیمروں کی مدد سے جلوسوں کی مانیٹرنگ کی گئی ۔

مزید :

علاقائی -