آزادی اظہار رائے سب کا بنیادی  حق ہے، راجہ پرویز اشرف

   آزادی اظہار رائے سب کا بنیادی  حق ہے، راجہ پرویز اشرف

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے کہاہے کہ کوئی اے پی سی بھی ناکام نہیں ہوتی اتفاق رائے سے فیصلہ سازی ہی اصل منزل ہے آزادی اظہار رائے سب کا بنیادی حق ہے،نواز شریف اور زرداری بھی بات کر سکتے ہیں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ کوئی اے پی سی بھی ناکام نہیں ہوتی اتفاق رائے سے فیصلہ سازی ہی اصل منزل ہے انہوں نے کہاکہ آزادی اظہار رائے سب کا بنیادی حق ہے،نواز شریف اور زرداری بھی بات کر سکتے ہیں انہوں نے کہاکہ اپنی رائے کا اظہار کرنے کے لیے کوئی قانون قدغن نہیں لگاتا انہوں نے کہاکہ آصف زرداری پر بات کرنے پر کوئی پابندی نہیں۔ 
راجہ پرویز اشرف 

مزید :

صفحہ اول -