دریائے سندھ میں کار گرنے سے 4 افراد ڈوب گئے، 2 لاشیں نکال لی گئیں

دریائے سندھ میں کار گرنے سے 4 افراد ڈوب گئے، 2 لاشیں نکال لی گئیں
دریائے سندھ میں کار گرنے سے 4 افراد ڈوب گئے، 2 لاشیں نکال لی گئیں

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

کوہستان (مانیٹرنگ ڈیسک ) دریائے سندھ میں کار گرنے سے 4افراد جاں بحق ہو گئے ۔

جیو نیوز کے مطابق پٹن کے مقام پر تیز رفتار کار دریائے سندھ میں جا گری جس کے نتیجے میں چار افراد ڈوب کر جاں بحق ہو گئے ۔ واقعے کے بعد ریسکیو حکام نے دو افراد کی لاشیں نکال لی ہیں اور باقی افراد کی تلاش کا کام جاری ہے ۔

ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ واقعے تیز رفتار ی کے باعث پیش آیا اور کار بے قابو ہو کر دریا میں جا گری ۔ کار میں چار افراد سوار تھے جن کا تعلق ایک ہی خاندان سے بتایا جاتا ہے تاہم دریاسے ملنے والی لاشوں کی تاحال شناخت نہیں ہو سکی ۔ 

مزید : کوہستان