کرکٹرز کو جواری بنانیوالی ویب سائٹ منظر عام پر، قومی پرچم، نقشے کی توہین

کرکٹرز کو جواری بنانیوالی ویب سائٹ منظر عام پر، قومی پرچم، نقشے کی توہین
کرکٹرز کو جواری بنانیوالی ویب سائٹ منظر عام پر، قومی پرچم، نقشے کی توہین

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

راولپنڈی( ویب ڈیسک) قومی کرکٹر کو جواری بنانیوالی ویب سائٹ منظر عام پر آگئی ، پاکستان سپورٹس بیٹنگ کے نام سے ویب سائٹ پر قومی پرچم اور نقشے کی بھی توہین کی گئی ہے۔ تمام بڑے بکی اسی ویب سائٹ کے ذریعے جواء کراتے ہیں۔ ویب سائٹ کی وسعت نے ایف آئی اے اور پی ٹی اے ماہرین کو چکرا کر رکھ دیا۔ ویب سائٹ 2015 سے جواریوں اور کھلاڑیوں کے درمیان روابطہ کا بہترین ذریعہ ہے۔ ویب سائٹ کے ذریعے دنیا کی کسی بھی کرنسی کو بدلا جاسکتا ہے۔ پیسوں کے لین دین کیلئے کریڈٹ کارڈز کا استعمال بھی کیا جاتا ہے، وزیر داخلہ نے جوا لگانے والی ویب سائٹس بند کرنے کی ہدایات جاری کی تھیں۔

خانہ کعبہ کے سامنے محبوبہ کو شادی کی پیشکش کرنے والا یہ شخص کیا کرتا ہے اور کس کا بیٹا ہے ،جان کر آپ بھی دنگ رہ جائیں گے

مزید :

راولپنڈی -