سندھ میں اسلحہ لائسنس کے اجرا ءپر عائد پابندی ختم

سندھ میں اسلحہ لائسنس کے اجرا ءپر عائد پابندی ختم
سندھ میں اسلحہ لائسنس کے اجرا ءپر عائد پابندی ختم
کیپشن: فائل فوٹو

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) سندھ میں اسلحہ لائسنس کے اجراء پر عائد پابندی اٹھالی گئی ہے، اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ 

نوٹیفکیشن کے مطابق ڈپٹی کمشنرز یکم اگست سے اسلحہ لائسنس کے اجراء کا عمل شروع کریں گے۔