ایران کے صدر مسعود پزیشکیان کا کرم ایجنسی میں دہشت گردی کے واقعے پر تعزیت کا اظہار

ایران کے صدر مسعود پزیشکیان کا کرم ایجنسی میں دہشت گردی کے واقعے پر تعزیت کا ...
ایران کے صدر مسعود پزیشکیان کا کرم ایجنسی میں دہشت گردی کے واقعے پر تعزیت کا اظہار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

تہران ( ڈیلی پاکستان آن لائن )ایران کے صدر مسعود پزیشکیان نے کرم ایجنسی میں دہشت گردی کے واقعے پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

ایرانی صدر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر تعزیتی پیغام جاری کیا ۔

"جنگ " کے مطابق  ایران کے صدرکا کہنا ہے کہ حکومتِ پاکستان، عوام اور سوگوار خاندانوں سے دلی تعزیت کا اظہار کرتا ہوں۔دہشت گردی کی ہر شکل میں مذمت کرتے ہیں۔ ایران ماضی کی طرح دہشت گردی سے نمٹنے کے لیے پاکستان کے شانہ بشانہ کھڑا رہے گا۔