قومی اسمبلی کا اجلاس آج ہو گا23نکاتی ایجنڈا جاری

قومی اسمبلی کا اجلاس آج ہو گا23نکاتی ایجنڈا جاری
قومی اسمبلی کا اجلاس آج ہو گا23نکاتی ایجنڈا جاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آ باد (ڈیلی پاکستان آن لائن) قومی اسمبلی کا اجلاس آج (منگل) شا م 5 بجے پارلیمنٹ ہا ؤس میں ہوگا۔

 اجلاس کیلئے 23نکاتی ایجنڈا جاری کردیاگیا ہے۔