پنجاب یونیورسٹی طلبا اور گارڈز میں تصادم، 5زخمی 

پنجاب یونیورسٹی طلبا اور گارڈز میں تصادم، 5زخمی 
پنجاب یونیورسٹی طلبا اور گارڈز میں تصادم، 5زخمی 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پنجاب یونیورسٹی میں طلبا سے تصادم میں 5گارڈز زخمی ہو گئے۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق جامعہ پنجاب لاہور میں ہاسٹلز پرپولیس چھاپوں کیخلاف طلبا احتجاج کر رہے تھے، اس دوران طلبا اور یونیورسٹی کے گارڈز میں تصادم ہو گیاجس کے نتیجے میں 5گارڈز زخمی ہو گئے،انتظامیہ کا کہنا ہے کہ طلبا نے گارڈز پر پتھراؤ اور تشدد کیا، شیشے کی بوتلیں ماریں،تشدد کرنے والے طلبا کے خلاف مقدمے کی درخواست دے دی ہے۔