وزیراعلیٰ سندھ کا ایران حادثے کے متاثرین کیلئے معاوضے کا اعلان 

وزیراعلیٰ سندھ کا ایران حادثے کے متاثرین کیلئے معاوضے کا اعلان 
وزیراعلیٰ سندھ کا ایران حادثے کے متاثرین کیلئے معاوضے کا اعلان 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے ایران حادثے کے متاثرین کیلئے معاوضے کا اعلان  کر دیا۔

نجی ٹی وی چینل" جیو نیوز" کے مطابق ترجمان وزیراعلیٰ سندھ کا کہناتھا کہ وزیراعلیٰ مراد علی شاہ نے شہداء کے خاندان کو 50لاکھ روپے دینے کا فیصلہ کیا ہے،  ایران حادثے میں فی زخمی کو 10لاکھ روپے دیئے جائیں گے، بلاول بھٹو کی ہدایت پر شہداء کو واپس لانے کا مکمل انتظام کیا ہے۔