سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے
سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

سوات (ڈیلی پاکستان آن لائن ) سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔
نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 4.2ریکارڈ کی گئی ،زلزلے کی گہرائی 165کلو میٹر تھی ۔
پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز پاک افغانستان تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا۔