آرمی چیف کی زیر صدار ت سیکیورٹی اجلاس، خیبرپختونخوا میں انٹیلی جنس بنیادوں پر آپریشن پر غور

آرمی چیف کی زیر صدار ت سیکیورٹی اجلاس، خیبرپختونخوا میں انٹیلی جنس بنیادوں ...
آرمی چیف کی زیر صدار ت سیکیورٹی اجلاس، خیبرپختونخوا میں انٹیلی جنس بنیادوں پر آپریشن پر غور

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کور ہیڈ کوارٹر پشاور کا دوہ کیا ہے جہاں انہوں نے سیکیورٹی امور کا جائزہ لینے کیلئے بلائے گئے خصوصی اجلاس کی صدارت کی۔
آئی ایس پی آر کے مطابق کورہیڈ کوارٹر پشاورمیں سیکیورٹی امور کا جائزہ لینے کیلئے خصوصی اجلاس ہوا جس کی صدارت آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کی ، اجلاس میں کورکمانڈر پشاور، ڈی جی آئی ایس آئی ، ڈی جی ایم آئی اور ڈی جی ملٹری آپریشن نے شرکت کی۔ اس موقع پر خیبرپختونخوا میں انٹیلی جنس بنیادوں پر آپریشن پر غور ہوا جبکہ فاٹا اور خیبر پختونخوا میں آپریشن کا جائزہ لیا گیا ۔ اجلاس میں پاک افغان بارڈرمینجمنٹ اورچارسدہ حملے کی تحقیقات میں پیشرفت کابھی جائزہ لیا گیا۔

مزید :

قومی -اہم خبریں -