اسلام آبادایئرپورٹ سے بیرون ملک منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام ،ملزم منشیات سمیت گرفتار

اسلام آبادایئرپورٹ سے بیرون ملک منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام ،ملزم منشیات ...
اسلام آبادایئرپورٹ سے بیرون ملک منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام ،ملزم منشیات سمیت گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آبادایئرپورٹ سے بیرون ملک منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی گئی،اے ایس ایف نے مسافر کو گرفتارکر لیا اور مزید تفتیش کیلئے اے این ایف کے حوالے کردیا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق اسلام آبادایئرپورٹ سے بیرون ملک منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی گئی،اے ایس ایف کا کہنا ہے کہ ملزم غیر ملکی ایئر لائن کی پرواز کے ذریعے دوحہ جا رہا تھا،مسافر کے سامان سے 3 کلو چرس برآمد کرلی گئی،ملزم عاصم شاہ کاتعلق ہنگوسے ہے،اے ایس ایف نے ملزم کو گرفتارکرکے مزیدتفتیش کیلئے اے این ایف کے حوالے کردیا۔