علامہ طاہر محمود اشرفی کی سرکٹ ہاؤس میں تنظیمی عہدے داروں، معززین شہرسے ملاقاتیں

  علامہ طاہر محمود اشرفی کی سرکٹ ہاؤس میں تنظیمی عہدے داروں، معززین شہرسے ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
ملتان (سٹی رپورٹر)پاکستان علما ء کونسل کے مرکزی چیئر مین علامہ طاہر محمود اشرفی دور وزہ دورہ پر گذشتہ روز ملتان پہنچ گئے ہیں اپنے دورہ ملتان کے دوران انہوں نے سرکٹ (بقیہ نمبر26صفحہ12پر)

ہاؤس میں تنظیمی عہدیداروں اور معززین شہر سے ملاقاتیں کی طاہر محمود اشرفی آج سرکٹ ہاؤس میں عمائدین شہر اور میڈیا کے نمائند گان کے اعزا ز میں دیئے گئے صبحانہ میں شرکت کریں گے۔
ملاقاتیں