ملتان ائیر پورٹ سے مسقط جانیوالے مسافر کے سامان سے پسٹل کی 1 گولی برآمد

ملتان ائیر پورٹ سے مسقط جانیوالے مسافر کے سامان سے پسٹل کی 1 گولی برآمد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(وقا ئع نگار)ائیرپورٹ پر مسقط جانے والے مسافر کے سامان سے پسٹل کی ایک گولی بر آمد ہوگئی۔بتایا جا رہا ہے کہ گزشتہ(بقیہ نمبر39صفحہ12پر )

روز ملتان ائیر پورٹ سے مسقط جانے والے مسافرمحمد ارسلان نامی مسافر کے بیگ کی تلاشی لی گئی۔تو اس کے بیگ سے ایک پسٹل کی گولی برامد ہوئی۔ ذرائع کے مطابق اس بارے میں مسافر کا کہنا ہے کہ غلطی سے پسٹل کی گولی سامان میں اگئی ہے۔جس کے بعد اے ایس ایف نے گولی قبضے میں لیکر تفتیش کے بعد مسافر جو مسقط جانے کی اجازت دے دی۔
گولی برآمد