ڈیرہ مراد جمالی میں دھماکا،متعدد افراد زخمی

ڈیرہ مراد جمالی میں دھماکا،متعدد افراد زخمی
ڈیرہ مراد جمالی میں دھماکا،متعدد افراد زخمی

  

ڈیرہ مرادجمالی (ڈیلی پاکستان آن لائن)ڈیرہ مراد جمالی میں دھماکے میں متعدد افراد زخمی ہو گئے،دھماکے کے اطلاع ملتے ہی پولیس کی نفری موقع پر پہنچ گئے۔

میڈیارپورٹس کے مطابق ڈیرہ مراد جمالی کے علاقے مزدور چوک میں کھڑی موٹر سائیکل میں نصب بم دھماکے سے پھٹ گیا جس کے نتیجے میں 6 افراد زخمی ہو گئے، دھماکے کی اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی اور علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کردیا،زخمیوںکو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کردیاگیا۔

مزید :

علاقائی -بلوچستان -ڈیرہ مرادجمالی -