تلاش گمشدہ

تلاش گمشدہ
 تلاش گمشدہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (پ ر) شاہد عرف سائیں‘ولدمحمد شفیع ‘عمر 27سا ل ‘ر نگ گندمی ‘قد5فٹ 2انچ‘ذہنی توازن درست نہیں‘بول بھی نہیں سکتا۔اس نے بلیک ڈاٹس والا گرے رنگ کا اپر پہنا ہوا ہے اور پیرٹ کلر کا ٹراﺅزر پہناہوا ہے ‘سر پر کالی اونی ٹوپی اور پاﺅں میں جراب اور سلیپر پہن رکھے ہیں مورخہ12 جنوری 2015ءسے لاپتہ ہے ۔اگر کسی صاحب کو ملے تو برائے مہربانی مکان نمبر284-Aبلاک نمبر 5 سیکٹر C-IIگرین ٹاﺅن لاہور پہنچا دیں یا ان نمبروں پر اطلاع دیں0300-4266260‘ 03134221876‘ 03004649266