لسبیلہ ، حب میں کاٹن فیکٹری میں دھماکہ ، 12 افراد زخمی 

لسبیلہ ، حب میں کاٹن فیکٹری میں دھماکہ ، 12 افراد زخمی 
لسبیلہ ، حب میں کاٹن فیکٹری میں دھماکہ ، 12 افراد زخمی 

  

لسبیلہ ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) لسبیلہ کے علاقے حب میں کاٹن فیکٹری میں دھماکہ ہوا جس میں متعدد افراد زخمی ہو گئے ہیں ۔

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق دھماکہ حب کے علاقے نذرورنگی میں کاٹن فیکٹری میں ہوا ، حادثے گیس لیکیج کے باعث پیش آیا ،  دھماکے کے بعد امدادی ٹیمیں اور پولیس جائے وقوعہ پر پہنچیں  ۔

دھماکے میں زخمی ہونے والوں کو ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے ۔

مزید :

قومی -علاقائی -بلوچستان -حب -لسبیلہ -