لاک ڈاؤن کا فیصلہ عوام کے حکومت کیساتھ عدم تعاون کا نتیجہ

  لاک ڈاؤن کا فیصلہ عوام کے حکومت کیساتھ عدم تعاون کا نتیجہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


پنجاب کے وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان نے کہا وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے یہ فیصلہ مشاورت سے کیا ہے تاکہ لوگ اپنے گھر و ں میں رہیں اور اس وائرس سے محفوظ رہ سکیں۔ایشو آف دی ڈے میں اظہار خیال کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا چونکہ عوام اس وائرس کی رو ک تھام یقینی بنانے کیلئے حکومت کیساتھ تعاون نہیں کررہے تھے اور بلاوجہ اپنے گھروں سے نکل رہے تھے اسلئے وزیراعلی پنجاب نے عوام الناس کی صحت ہی کو یقینی بنانے کیلئے لاک ڈاؤن کا فیصلہ کیا تاکہ اس وائرس کی تباہ کاریوں سے اپنے لوگوں کو بچایا جا سکے، اللہ کے حکم سے جلد ہی اس وائرس پر قابوپا لیا جائیگا اور حالات معمول پر آ جائیں گے۔
فیاض چوہان

مزید :

صفحہ اول -