پاک بھارت سیریز کی میزبانی ملی تو خوشی ہوگی، سر ی لنکن بورڈ

پاک بھارت سیریز کی میزبانی ملی تو خوشی ہوگی، سر ی لنکن بورڈ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کولمبو(آئی این پی) سری لنکن کرکٹ بورڈنے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے مابین سیریز کا سری لنکا میں انعقاد کا صرف سنا ہے تاہم ابھی تک ہم سے سیریز کے انعقاد کے حوالے سے باضابطہ رابطہ نہیں کیا گیا ترجمان سری لنکن کرکٹ بورڈ نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کی سیریز کی میزبانی کیلئے تیار ہیں،تاریخی سیریز کی میزبانی کر کے خوشی ہوگی، دسمبر میں شیڈول سیریز کے سری لنکا میں انعقاد کا صرف سنا ہے مگر تاحال ابھی تک ہم سے سیریز کے انعقاد کے حوالے سے باضابطہ رابطہ نہیں کیا گیا،ترجمان نے کہا کہ دونوں ملکوں کے مابین فل سیریز کی میزبانی کیلئے بھی تیارہیں۔