جو لیڈر اپنی غلطی مان نہیں سکتا وہ لیڈر نہیں بن سکتا، جنرل قمر جاوید باجوہ کا قومی کرکٹرز کو مشورہ

جو لیڈر اپنی غلطی مان نہیں سکتا وہ لیڈر نہیں بن سکتا، جنرل قمر جاوید باجوہ کا ...
جو لیڈر اپنی غلطی مان نہیں سکتا وہ لیڈر نہیں بن سکتا، جنرل قمر جاوید باجوہ کا قومی کرکٹرز کو مشورہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)آرمی چیف نے کہا کہ ٹی 20کرکٹ فارمیٹ میں شاداب خان بہترین کرکٹر ہے، لیڈر شپ کا کام لڑنا ہوتا ہے، ہار جیت ہوتی رہتی ہے، جو لیڈر اپنی غلطی مان نہیں سکتا وہ لیڈر نہیں بن سکتا،

قومی کرکٹرز کے اعزاز میں دئیے گٖئے عشائیے میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا تھا کہ شاہین آفریدی زخمی نہ ہوتا تو ورلڈکپ فائنل کا رزلٹ مختلف ہوتا،  ورلڈ کپ میں ہم کلوز مارجن سے ہارے ، بھارت ورلڈ کپ میں 10وکٹوں سے ہارا، ہماری ٹیم اب دوبارہ کھڑی ہوگئی ہے ۔

قومی کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں منعقدہ عشائیے کی تقریب میں سوال و جواب کا سلسلہ بھی ہوا۔