کوئٹہ جلسہ ہر صورت میں ہوگا،اگر حکومت سکیورٹی فراہم نہیں کر سکتی تو وہ گھر چلی جائے ،مولانا فضل الرحمان 

کوئٹہ جلسہ ہر صورت میں ہوگا،اگر حکومت سکیورٹی فراہم نہیں کر سکتی تو وہ گھر ...
کوئٹہ جلسہ ہر صورت میں ہوگا،اگر حکومت سکیورٹی فراہم نہیں کر سکتی تو وہ گھر چلی جائے ،مولانا فضل الرحمان 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

قلات(ڈیلی پاکستان آن لائن)پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہاہے کہ کوئٹہ جلسہ ہر صورت میں ہوگا،اگر حکومت سکیورٹی فراہم نہیں کر سکتی تو وہ گھر چلی جائے ۔
جے یوآئی (ف)کے رہنما اور پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہاہے کہ عمران خان اور اس کی جعلی خودکامیڈی ہے ،کوئٹہ جلسہ ہر صورت میں ہوگا،اگر حکومت سکیورٹی فراہم نہیں کر سکتی تو وہ گھر چلی جائے ۔
مولانا فضل الرحمان نے کہاکہ ہم طبل جنگ بجا چکے ہیں،پی ڈی ایم جلسوں سے جعلی حکومت کے اوسان خطا ہوگئے ہیں،ان کاکہنا تھا کہ نوازشریف نے ہمیشہ عدالتوں کا سامنا کیا وہ بھاگنے والے نہیں۔