ڈسکہ، بل زیادہ آنے پر خاتون نے خودکشی کرلی

ڈسکہ، بل زیادہ آنے پر خاتون نے خودکشی کرلی
ڈسکہ، بل زیادہ آنے پر خاتون نے خودکشی کرلی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

سیالکوٹ (ڈیلی پاکستان آن لائن) ڈسکہ میں غربت کے مارے گھر میں 16 ہزار گیس بل آنے پر مجبور ماں نے مبینہ طور پر خود کشی کر لی۔

تفصیلات کے مطابق ڈسکہ کے نواحی علاقے منڈیکے میں 10 ہزار روپےگیس بل آنے پر رضیہ ںامی خاتون نے خود کشی کرلی، اہل خانہ کے مطابق بل کی عدم ادائیگی پرسوئی ناردرن گیس  کے اہلکاروں کی دھمکیوں سے رضیہ دلبرداشتہ ہو گئی، اہلکارگیس کا میٹر اتارنے آئے تو رضیہ نے گندم میں رکھنے والی گولیاں نگل لیں۔ دوسری جانب پولیس ڈسکہ نے نعش سول ہسپتال منتقل کر کے قانونی کارروائی شروع کردی۔