لندن نہیں جانا چاہتا، وہاں کے میئر ٹھیک نہیں شریعت نافذ کرنا چاہتے ہیں، امریکی صدر 

  لندن نہیں جانا چاہتا، وہاں کے میئر ٹھیک نہیں شریعت نافذ کرنا چاہتے ہیں، ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 نیویارک(این این آئی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ لندن نہیں جانا چاہتا، وہاں کے میئر ٹھیک نہیں، وہ وہاں شریعت نافذ کرنا چاہتے ہیں۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب میں انہوں نے کہاکہ لندن میں بہت ہی خوفناک میئر ہے، یہ بہت تبدیل ہوچکا ہے،میں لندن نہیں جانا چاہتا، وہاں کے میئر ٹھیک نہیں، وہ اب وہاں شریعت نافذ کرنا چاہتے ہیں مگر ایسا نہیں کر سکتے 

 امریکی صدر 

مزید :

صفحہ اول -