لاہور کی ماتحت عدالتوں میں وکلاء کی جزوی ہڑتال

     لاہور کی ماتحت عدالتوں میں وکلاء کی جزوی ہڑتال

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (نامہ نگار خصوصی) پنجاب بار کونسل کی ہڑتال کی کال پر لاہور کی ماتحت عدالتوں میں وکلاء کی جزوی ہڑتال رہی،پنجاب بار نے شیخورہ بار کے صدر سمیت دیگر وکلاء پر درج مقدمے کیخلاف ہڑتال کی کال دی تھی، پنجاب بار کونسل نے مطالبہ کیا کہ وکلاء  پر درج ایف آئی آر کو فوری خارج کیا جائے، سی ای او ایجوکیشن کے خلاف فوری جوابی مقدمہ درج کیا جائے، چند روز قبل سرکاری ٹیچر کے تبادلے کے تنازع پر وکلاء اور سی ای او ایجوکیشن شیخوپورہ کے درمیان جھگڑا ہوا تھا۔

جزوی ہڑتال 

مزید :

صفحہ آخر -