حیدر علی بڑا بیٹسمین بننے کیلئے کوہلی اورسمتھ سے کھیلنا سیکھے،محمد یوسف

حیدر علی بڑا بیٹسمین بننے کیلئے کوہلی اورسمتھ سے کھیلنا سیکھے،محمد یوسف

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(سپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد یوسف نے کہا ہے کہ حید ر علی کو اگر بڑا بیٹسمین بننا ہے تو اس کو کوہلی اور سمتھ سے بیٹنگ سیکھنے کی ضرورت ہے اس میں کوئی شک نہیں کہ حیدر علی کرکٹ کا بڑا ٹیلنٹ ہے مگر اس کو ابھی سیکھنے کی ضرورت ہے اور امید ہے کہ وہ بڑے کھلاڑیوں سے سیکھنے کی کوشش کرے گا جو اس کے مستقبل کے لئے بہت ضروری ہے۔