کورونا کے پھیلاؤ کا خطرہ، مسافر ٹرینوں کی آج سے بحالی کا فیصلہ پھر مؤخر

کورونا کے پھیلاؤ کا خطرہ، مسافر ٹرینوں کی آج سے بحالی کا فیصلہ پھر مؤخر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) ملک میں کورونا وائرس کے تیزی سے پھیلاؤ کی وجہ سے مسافر ٹرینوں کی 25 اپریل سے بحالی ایک بار پھر مؤخر کردی گئی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان ریلوے نے 25 اپریل سے 30 تک مسافر ٹرینوں کی بحالی کیلئے وفاقی حکومت کو خط لکھا تھا جس میں ٹرینوں کی بحالی کی اجازت طلب کی گئی تھی۔ریلوے ذرائع نے بتایا کہ مسافر ٹرینوں کی بحالی لاک ڈاؤن کی وجہ سے ملتوی کی گئی اور تمام ٹرینیں اس وقت بحال ہوں گی جب وزیر اعظم عمران خان اجازت دیں گے۔
ٹرین سروس

مزید :

صفحہ اول -