پوری قوم کی نظریں سپریم کورٹ پر لگی ہوئی ہیں

پوری قوم کی نظریں سپریم کورٹ پر لگی ہوئی ہیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور( لیڈی رپورٹر ) تحریک انصاف پروفیشنلز فورم کی چیئرپرسن ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہاہے کہ پوری قوم کی نظریں سپریم کورٹ پر لگی ہوئی ہیں ، آئے روز دھماکے نواز حکومت کی نااہلی کا کھلا ثبوت ہے، حکمرانوں نے پنجاب میں دہشتگردوں کے خلاف آپریشن کرنے میں رکاوٹیں ڈالی ، پنجاب میں رینجرز آپریشن سے امن کا قیام ہوگا اور دہشگردوں سے صوبے کی عوام کو نجات ملے گی،نواز حکومت نے نیشنل ایکشن پلان پر عمل نہیں کیا اگر حکومت عوام کی جان و مال کا تحفظ نہیں کرسکتی تو انہیں اقتدار میں رہنے کا کوئی حق حاصل نہیں۔