سندھ اسمبلی کا سپیکراویس قادر شاہ کو منتخب کر لیا گیا، کس پارٹی سے تعلق ہے؟

سندھ اسمبلی کا سپیکراویس قادر شاہ کو منتخب کر لیا گیا، کس پارٹی سے تعلق ہے؟
سندھ اسمبلی کا سپیکراویس قادر شاہ کو منتخب کر لیا گیا، کس پارٹی سے تعلق ہے؟

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پیپلز پارٹی کے رہنما اویس قادر شاہ کو سندھ اسمبلی کا سپیکر منتخب کر لیا گیا۔

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق پیپلز پارٹی کے امیدوار برائے سپیکر اویس قادر شاہ نے 111 ووٹ حاصل کئے۔ ان کے مدمقابل ایم کیو ایم کی صوفیہ سعید شاہ کو 36 ووٹ ملے۔ 

سپیکر کا انتخاب مکمل ہونے پر سبکدوش ہونے والے سپیکر آغا سراج درانی نے ان سے حلف لیا، نومنتخب سپیکر سندھ اسمبلی اویس قادر شاہ نے سندھی میں حلف اٹھایا۔