وزیر اعلیٰ مریم نواز  کا آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی والدہ  کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار

وزیر اعلیٰ مریم نواز  کا آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی والدہ  کے انتقال پر ...
وزیر اعلیٰ مریم نواز  کا آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی والدہ  کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز  نے آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی والدہ محترمہ کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہارکیا ہے۔
وزیر اعلیٰ مریم نواز  نے اپنے بیان میں سوگوارخاندان سے ہمدردی و تعزیت کا اظہار کیا ہے۔