اسلم بودلہ کے خلاف دھاندلی کا الزام مسترد

اسلم بودلہ کے خلاف دھاندلی کا الزام مسترد
اسلم بودلہ کے خلاف دھاندلی کا الزام مسترد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ماینٹرنگ ڈیسک)لاہور ہائیکورٹ نے مسلم لیگ ق اسلم بودلہ کے خلاف دھاندلی کے الزام میں درخواست مسترد کر دی ہے۔پیپلزپارٹی کے شکست یافتہ امیدوار پیر حیدرزمان نے مسلم لیگ ق کے امیدوار اسلم بودلہ پر الزام لگایا کہ انہوں نے انتخاب میں کامیابی دھاندلی کے ذریعے کی ہے۔لاہورہائی کورٹ نے درخواست مسترد کرتے ہوئے قرار دیا کہ الیکشن دھاندلی پر مبنی نہیں تھے ۔

مزید :

لاہور -