مشرف غداری کیس: بیرسٹر اکرم شیخ پراسیکیوٹر مقرر، نوٹیفکیشن جاری

مشرف غداری کیس: بیرسٹر اکرم شیخ پراسیکیوٹر مقرر، نوٹیفکیشن جاری
مشرف غداری کیس: بیرسٹر اکرم شیخ پراسیکیوٹر مقرر، نوٹیفکیشن جاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مشرف غداری کیس میں بیرسٹر اکرم شیخ کو پراسیکیوٹر مقرر کر دیا گیا ہے اور ان کی تقرری کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق بیرسٹر اکرم شیخ نے چند روز قبل وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کی جس میں انہوں نے سپیشل پراسیکیوٹر بننے پر رضامندی کا اظہار کیا۔ وزارت قانون نے بیرسٹر اکرم شیخ کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق بیرسٹر اکرم شیخ استغاثہ کی ٹیم کے سربراہ بھی ہوں گے۔

مزید :

قومی -