اصغر خان میں بڑے ادارے اور افراد کا ذکر ہوا ہے ،جو خفیہ یا حساس معلومات ہیں انہیں ان کیمرہ سامنے لائیں،چیف جسٹس ،اصغرخان کیس میں ریمارکس

اصغر خان میں بڑے ادارے اور افراد کا ذکر ہوا ہے ،جو خفیہ یا حساس معلومات ہیں ...
اصغر خان میں بڑے ادارے اور افراد کا ذکر ہوا ہے ،جو خفیہ یا حساس معلومات ہیں انہیں ان کیمرہ سامنے لائیں،چیف جسٹس ،اصغرخان کیس میں ریمارکس

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)چیف جسٹس ثاقب نثار نے اصغرخان کیس میں ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ عدالتی کارروائی پر عوامی اعتماد ضروری ہے ،جو خفیہ یا حساس معلومات ہیں انہیں سامنے لائیں ،کیس میں بڑے ادارے اور افراد کا ذکر ہوا ہے ۔
تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں بنچ نے اصغرخان کیس کی سماعت کی،دوران سماعت چیف جسٹس پاکستان نے استفسار کیا کہ جنرل (ر)راحیل شریف کے این او سی کا کیا بنا ؟سابق آرمی چیف کے این او سی کی توثیق کا کہاتھا ،ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے کہا کہ وزارت دفاع نے سمری کابینہ کوبھجوا دی ہے،عدالت نے کیس کی سماعت ان کیمرہ بریفنگ تک ملتوی کردی۔