صوبہ بھر میں کرپٹ افسروں کو ہٹانے کاحکم

  صوبہ بھر میں کرپٹ افسروں کو ہٹانے کاحکم

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
خانیوال (نمائندہ پاکستان)چیف سیکرٹری پنجاب نے صوبہ بھر میں کرپٹ افسران کو ہٹانے کا حکم دیدیا ا س حوالے سے چیف سیکرٹری پنجاب کی طرف سے ڈویژنل کمشنرز،کمشنرز کوبھجوائے(بقیہ نمبر22صفحہ12پر)

جانے والے حکم نامہ میں کہا گیا ہے کہ عوام کی طر ف سے روزبروز کرپشن کے حوالہ سے شکایات میں اضافہ ہوچکا ہے اس لئے احکامات جاری کئے جاتے ہیں کہ ایسے تمام سرکاری ملازمین کو فور ی طورپر ان کے عہدوں سے ہٹادیا جائے اور ان کی جگہ پراچھی شہرت کے حامل افسران کو تعینات کیا جائے۔
حکم