ضروری نہیں فوجی حکمت عملی سے ہی جنگ جیتی جائے، امریکا کی طالبان کیساتھ مذاکرات میں کردار ادا کرنے کی پھر پیشکش

ضروری نہیں فوجی حکمت عملی سے ہی جنگ جیتی جائے، امریکا کی طالبان کیساتھ ...
ضروری نہیں فوجی حکمت عملی سے ہی جنگ جیتی جائے، امریکا کی طالبان کیساتھ مذاکرات میں کردار ادا کرنے کی پھر پیشکش

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

واشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن) امریکانے طالبان کے ساتھ مذاکرات میں کرداراداکرنے کی پھرپیشکش کر دی۔ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق امریکا طالبان کے ساتھ مذاکرات میں کردار ادا کرنے کیلئے تیار ہے ،ترجمان محکمہ خارجہ کا کہنا تھا افغانستان کوپیچیدہ صورتحال کاسامنا ہے،ضروری نہیں فوجی حکمت عملی سے ہی جنگ جیتی جائے،ترجمان نے مزید بتایا کہ پاکستان سے متعلق پالیسی کابھی جائزہ لیاجارہا ہے۔