بلوچستان اسمبلی :وفاق کے قریب سمجھی جانیوالی بی اے پی 14نشستوں پر برتری کے ساتھ سب سے آگے

بلوچستان اسمبلی :وفاق کے قریب سمجھی جانیوالی بی اے پی 14نشستوں پر برتری کے ...
بلوچستان اسمبلی :وفاق کے قریب سمجھی جانیوالی بی اے پی 14نشستوں پر برتری کے ساتھ سب سے آگے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کوئٹہ (ڈیلی پاکستان آن لائن)بلوچستان اسمبلی کے انتخابات میں وفاق کے قریب سمجھی جانیوالی سیاسی جماعت بلوچستان عوامی پارٹی کو برتری حاصل ہے ۔

جیونیوز کے مطابق بلوچستان اسمبلی میں بلوچستان عوامی پارٹی کو 14 نشستوں کے ساتھ برتری حاصل ہے جبکہ اس کے مقابلے میں متحدہ مجلس عمل کو 8 نشستوں پر برتری حاصل ہے۔بلوچستان میں تحریک انصاف کو بھی 4 نشستوں پر برتری حاصل ہے اور اس طرح تحریک انصاف بھی بلوچستان کی سیاست میں اپنا حصہ ڈالنے میں کامیاب رہی ہے ۔