پی بی 10 ڈیرہ بگٹی، سابق وزیر داخلہ بلوچستان سرفراز بگٹی ہار گئے

پی بی 10 ڈیرہ بگٹی، سابق وزیر داخلہ بلوچستان سرفراز بگٹی ہار گئے
پی بی 10 ڈیرہ بگٹی، سابق وزیر داخلہ بلوچستان سرفراز بگٹی ہار گئے

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

کوئٹہ (ڈیلی پاکستان آن لائن)عام انتخابات میں بلوچستان کے حلقے پی بی 10 ڈیرہ بگٹی میں سابق وزیر داخلہ اور بی اے پی کے امیدوار سرفراز بگٹی ہار گئے ۔

پی بی 10 ڈیرہ بگٹی کے غیرحتمی اور غیرسرکاری نتائج کے مطابق جمہوری وطن پارٹی کے نوابزادہ گہرام بگٹی 24 ہزار 327 ووٹ لےکرجیت گئے ہیں جبکہ ان کے مدمقابل بلوچستان عوامی پارٹی کے سرفراز بگٹی 15 ہزار 161 ووٹ لے سکے۔

مزید : قومی /الیکشن /بلوچستان اسمبلی /علاقائی /بلوچستان /کوئٹہ