خاران میں سکول پرفائرنگ ، طالب علم جاں بحق

خاران میں سکول پرفائرنگ ، طالب علم جاں بحق
خاران میں سکول پرفائرنگ ، طالب علم جاں بحق

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

خاران (مانیٹرنگ ڈیسک) خاران کے نواحی علاقے میں ایک سکول میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک طالب علم جاں بحق اورچار افرادزخمی ہوگئے ۔ ریسکیوذرائع کے مطابق سکول پر فائرنگ کے نتیجے میں ایک طالب علم جاں بحق اور پرنسپل سمیت چار افراد زخمی ہوگئے ہیںجنہیں طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

مزید : خاران