ریلوے ملتان ڈویژن کو شجرکاری مہم کے دوران ڈیڑھ لاکھ پودے لگانے کا ہدف دیدیا گیا

ریلوے ملتان ڈویژن کو شجرکاری مہم کے دوران ڈیڑھ لاکھ پودے لگانے کا ہدف دیدیا ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (خصوصی رپورٹر)چیئرمین ریلوے نے شجر کاری کر نے کیلئے (بقیہ نمبر18صفحہ12پر )
ملتان سمیت تمام ڈویژنوں کو ٹارگٹ دے دیئے ہیں‘ اس ضمن میں معلوم ہوا ہے کہ ملتان ڈویژن کو ڈیڑھ لاکھ پودے لگانے کا ہدف دیا گیا ہے جو سٹیشنوں،تھانوں ،یارڈ اور ڈ ی ایس آفس کے گراسی پلاٹس میں لگائے جائیں گے۔