ورلڈکپ 2015ءکے فائنل کیلئے ایمپائر اور آفیشلز کا اعلان کردیاگیا

ورلڈکپ 2015ءکے فائنل کیلئے ایمپائر اور آفیشلز کا اعلان کردیاگیا
ورلڈکپ 2015ءکے فائنل کیلئے ایمپائر اور آفیشلز کا اعلان کردیاگیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) نے ورلڈکپ 2015ءکے فائنل کے لیے ایمپائر اور آفیشلز کا اعلان کردیاہے تاہم پاکستان کے علیم ڈار کو نظرانداز کردیاگیا۔
آئی سی سی اعلامیہ کے مطابق29مارچ کو آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے درمیان ہونیوالے کرکٹ ورلڈکپ کے فائنل کے لیے دھرماسینا ایمپائر اور رچرڈ کیٹل برافیلڈ ایمپائر ہوں گے جبکہ سری لنکا کے رنجن مدوگالے میچ ریفری ہوں گے ۔

مزید :

Cricket World Cup 2015 -