آرمی چیف کی اتھلیٹ محمد افضل سے ملاقات،گولڈ میڈل جیتنے پر مبارکباد

آرمی چیف کی اتھلیٹ محمد افضل سے ملاقات،گولڈ میڈل جیتنے پر مبارکباد
آرمی چیف کی اتھلیٹ محمد افضل سے ملاقات،گولڈ میڈل جیتنے پر مبارکباد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) پاک آرمی جہاں ملک کے دفاع میں پیش پیش ہے وہاں کھیلوں کے فروغ میں بھی پاک فوج کے کردار کو فراموش نہیں کیا جا سکتا۔ جونیئر ایشین چیمپئن شپ جیتنے پرآرمی چیف جنرل راحیل شریف نے  اتھلیٹ محمد افضل سے ملاقات کی اور گولڈ میڈل جیتنے پر مبارکبادبھی دی۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے غیر معمولی کارکردگی دکھانے پر محمد افضل کو نقد انعام دیا۔یاد رہے کہ محمد افضل کی 17سال ہے اور وہ تھرڈ آرمی بوائز سکیم میں شامل ہیں ۔

مزید :

کھیل -اہم خبریں -